پریم چند کے اکثر افسانے کے کردار کو پلاٹ گاؤں کی زندگی سے ماخوذ ہیں۔پریم چند نے دیہاتی زندگی کے حقیقی مرقعے پیش کیے ہیں۔ان کے کردار جیتے جاگتے ہیں،ان کے اپنے جذباتی اور نفسیاتی مسائل ہیں،ان کی سادگی،ان کی معصومیت اور نیکی پر انکی نظر تھی۔وہ ان کی جہالت،پسمندگی،اور توہم پرستی سے بھی واقف تھے۔پریم چند نے ہندوستانی زندگی سے متعلق سینکڑوں افسانے لکھ.